Description
استعمال شدہ لیکن بہت عمدہ حالت میں ٹریکٹر ٹرالی برائے فروخت۔
مکمل مضبوط لوہے کی باڈی
ویلڈنگ یا زنگ کا کوئی مسئلہ نہیں
زراعت، سامان ڈھونے اور روزمرہ کے کاموں کے لیے بہترین
دیسی ساخت – مضبوط اور دیرپا
استعمال کم ہوئی ہے
مکمل صاف ستھری حالت میں
فوری نقد خرید پر رعایت ممکن