All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 26,000

گندم کا بھڑولا

Ahmad Housing Society, Lahore
4 hours ago
Details
TypeOthers
ConditionUsed
Description
آرڈر پر تیار کروایا ہوا بھڑولا ہے۔ بہترین وزنی اور مضبوط جستی چادر سے بنا ہوا ہے۔ سائز چوڑائی ساڑھے تین 3.5 فٹ لمبائی ساڑھے پانچ 5.5 فٹ تقریباً 25 سے تیس من کے درمیان سٹوریج صلاحیت ہے۔ گھر چینج کیا ہے نئے گھر میں جگہ کی کمی کی وجہ سے فروخت کرنا ہے۔ جس بھائی کو ضرورت ہو صرف وہی رابطہ کریں برائے مہربانی فضول قسم کے لوگ اشتہار کو زیادہ ذہین پر سوار نہ کریں۔ شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1099391863
Report this ad