All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 3,000

سوزوکی کے لا علاج کاربوریٹروں کا ہسپتال

Al Nabi Colony, Gujrat
15 hours ago
Details
ConditionNew
Description
السلام علیکم۔ اللہ کے فضل سے لاعلاج کاربوریٹروں کا علاج کیا جاتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ کاربوریٹر چائنہ کا نہ ہو اور ٹوٹ کر ویلڈ نہ ہوا ہو ۔ اس کے علاوہ سوزوکی گاڑی کی کوئی بھی مکینیکل کی خرابی ہو۔تو فون کر لیں انشاءاللہ بہتر مشورہ دیا جائے گا اللہ کی رضا کے لیے ۔ اگر صرف کاربوریٹر سیٹ کروانا ہے تو اس کی فیس ہے تین ہزار روپیہ۔ اگر مکمل ٹیوننگ کروانی ہے تو اس کی فیس ہے چھ ہزار روپیہ۔ مکمل ٹیوننگ صرف سوزوکی گاڑیوں ہی کی جاتی ہے جو کہ کاربوریٹر والی ہیں۔ جاپانی گاڑی کا کام نہیں کیا جاتا۔ کاربوریٹر چاہے کسی بھی گاڑی کا ہو اللہ تعالی کے فضل سے وہ زیرو میٹر بنا دیا جائے گا انشاءاللہ۔ سوزوکی گاڑی کا کوئی بھی مکینیکل مسئلہ ہو جو اپ اکبر شاپ کے چکر لگا لگا کر تھک چکے ہوں اور وہ مسئلہ حل نہ ہو رہا ہو صوف رابطہ کر لیں انشاء اللہ وہ مسئلہ اپ کا حل ہو جائے گا سوزوکی کی دنیا میں ایک معتبر نام Maqsood warraich (baba warraich) Suzuki specialist/tuning master 1985 سے سوزوکی کے ساتھ ساتھ
Location
Pakistan
Ad id 1099304767
Report this ad