Description
یہ ایک میڈیم سائز ہے اس کو ہم نے ایک دفعہ مکینک سے ٹھیک کروایا ہے اور اس کا کمپٹیشن چینج کروایا ہے انہوں نے فریج کے اوپر سے سراغ کر کے اس کو ٹھیک کیا تھا اب یہ بالکل ٹھیک چل رہی ہے ہم اس کو بیچنا چاہتے ہیں جس بھائی نے پیر لینی ہو وہ ہم سے رابطہ کر لے
اس میں کمی پیشی ہو جائے گی
(View phone number)