Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سیف الماری برائے فروخت
کیفیت: بہترین حالت
رنگ: ابتدائی (اوریجنل) صاف ستھرا
کوئی کجی (ڈینٹ) نہیں
چادر: 22 گیج کی (جو کہ اب شاید ہی کوئی لگاتا ہو)
تیار کردہ: فضل ٹرنک والے (ساہیوال)
مطلوبہ قیمت: 39999 روپے
برائے رابطہ:
(View phone number)