All categoriesDropdown arrow
1 / 9
Rs 340,000

جس بھائی نے لینا ہے بس وہی رابطہ کریں

Others, Pakpattan
13 hours ago
Details
Year2024
KM's driven25
ConditionUsed
Description
لوڈر رکشہ چھت اور جنگلے کے بغیر ہم نے بیچنا ہے کوئی مسئلہ مسائل نہیں ہے بیک سائیڈ والا ڈالا خراب ہو گیا تھا وہ نیو ڈلوایا ہے سیم اسی ڈیزائن کا جس بھائی نے لینا ہے وہ رابطہ کرے موقع پر کمی لیٹر اوپن ہے جو بھائی لے گا اسی کے نام کا مل جائے گا لیٹر بیشی ہو جائے گی دوبارہ سے بتاتا چلا جاؤں کہ چھت اور جنگلے کے بغیر رابطہ نمبر (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1099236767
Report this ad