Description
اسلام و علیکم ۔
کسی بھائی بہن کو چھوٹے پیمانے پر کوئی کام یا کاروبار کرنے کے لیئے کوئی مشین چاہئے ہو جس سے اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے اور روزی روٹی کا بندوبست کر سکے۔
تو صرف غریب اور کام کرنے والے لوگ رابطہ کریں ۔
اگر آپ کو ضرورت نہیں تو کسی مستحق کو نمبر دیں
واٹس اپ/موبائل
(Chat with seller)
صرف سرگودھا کے لیئے