Description
شمس آباد، راولپنڈی میں مندرجہ ذیل کاموں کے لئے گھر میں ملازمہ کی ضرورت ہے:
گھر کی صفائی
کچن میں مدد
واش روم صفائی
کپڑے دھونا /استری کرنا
کھانا پینا اور رہائش مفت، معقول تنخواہ دی جاے گی، مہینے میں 2 چھٹیاں
ملازمت کمپنی اور مرد حضرات سے معذرت
رابطہ: (View phone number)