Description
سروس اسٹیشن کا مکمل سامان براۓ فروخت ہے
جس میں ایک عدد شیمپو ٹینکی
ایک عدد پیٹر
ایک عدد پلنجری پمپ
ایک عدد ہوا والی ٹینکی
ایک عدد ڈیزل والی گن
55 فٹ پانی والا پائپ
تقریباً 60 فٹ ہوا والا پائپ
شامل سامان ہیں
تقریباً ایک ماہ پہلے بلکل نیا سامان خریدا گیا ہے
کسی مجبوری کی وجہ سے سیل کرنا ہے
جس بھائی کو چاہیے اس نمبر پر رابطہ کریں
0301843026