Description
پلازہ فلور برائے کرایہ مین کمرشل مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
گراؤنڈ ہال اسپیس: 660 مربع فٹ
کرایہ کی ڈیمانڈ: 3,80,000 روپے
برانڈز اور کاروبار کے لیے بہترین موقع
یہ جگہ فوڈ بزنس، آئس کریم پارلر، کپڑوں کی دکان، اور دیگر کاروباروں کے لیے نہایت موزوں ہے۔
پرائم لوکیشن
مین کمرشل مارکیٹ، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی
مری روڈ، چاندنی چوک کے قریب
بزنس کے لحاظ سے بہترین علاقہ
مزید تفصیلات اور ملاقات کے لیے دفتر تشریف لائیں۔
Prime Group
موبائل & واٹس ایپ:
(View phone number). . .