Description
زیرو میٹر کنڈیشن ڈبہ موجود۔ پڑے پڑے وارنٹی ایکسپائر ہو گیی ہے۔ کوئی سکریچ نہیں۔ بکسے میں سنبھال کر رکھا تھا۔ پی ٹی اے اپرول ہے ریم روم 8/128 ہے۔ کلر گرین ہے۔ لینے دینے والی آخری بات 55 کی ہے۔رابطہ 0334. . u phone ya watsap ya olx chat. 55--73+++125