Description
میں انڈرائیو کے لیے گاڑی فراہم کر رہا ہوں اور ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی تلاش میں ہوں۔ درخواست دینے کے لیے درج ذیل شرائط پوری کرنا ضروری ہے:
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
نادرا کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC)
سیکیورٹی چیک
درست ڈرائیونگ لائسنس
انڈرائیو، ینگو، کریم، اوبر یا کسی دیگر سروس میں کم از کم 5 سال کا تجربہ
راولپنڈی یا اسلام آباد کا رہائشی ہونا ضروری ہے
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں اور دلچسپی رکھتے ہیں، تو مزید تفصیلات کے لیے مجھ سے رابطہ کریں