All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 7,000

ارجنٹ سیل- لکڑی مضبوط اور خوبصورت ٹیبل ہر طرح کے استعمال کے لیے بہترین

Gulshan-e-Maymar, Karachi
3 hours ago
Details
TypeOthers
ConditionNew
Description
یہ ٹیبل میں نے خود آرڈر پر بنوایا تھا اور بہت ہی زبردست کوالٹی میں تیار ہوا ہے۔ 100% خالص لکڑی سے بنا ہوا ہے، نہ کوئی فالٹ ہے اور نہ ہی کوئی خرابی۔ یہ ٹیبل آپ ہر طرح سے استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کہ: ڈائننگ ٹیبل ڈنر ٹیبل اسٹڈی ٹیبل کمپیوٹر ٹیبل یا کسی اور مقصد کے لیے یہ بہت مضبوط اور پائیدار ہے، اور اس کا ڈیزائن بھی بہت خوبصورت ہے جو آپ کے گھر یا آفس کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گا۔ صرف ارجنٹ پیسوں کی ضرورت کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں، ورنہ خود بھی بہت پسند ہے۔ قیمت مناسب اور فائنل رکھی ہے تاکہ جلدی سیل ہو جائے۔
Location
Pakistan
Ad id 1098988286
Report this ad