All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 1,000

پیور اصیل چوزے اور گولڈن پف،ہیوی بف چوزے اور انڈے دینے والے جوڑے

Board Road, Dera Ghazi Khan
6 hours ago
Details
BreedAseel Others
SexPair
Age2
Description
بہترین اعلی اور ہیوی کوالٹی کے خالص اصیل چوزے ہیوی بف اور گولڈن پف کے چوزے اور بریڈنگ جوڑے شفٹنگ کی وجہ سے فوری برائے فروخت ہیں انتہائی مجبوری کی وجہ سے نہایت خوبصورت خالص اور قیمتی جانور فروخت کر رہے ہیں برائے مہربانی صرف اور صرف انتہائی سنجیدہ حضرات بذریعہ واٹس ایپ فوری رابطہ کریں چوزے ایک ہزار روپیہ فی کس اور بریڈر جو رہا 12 ہزار روپے کا سفید پف تین ہزار روپے کا اور اصیل چوزہ جو کہ سندھی امروہا میاں والی تھائی ڈریگن وغیرہ مکس اور بالکل خالص اور ہیوی نسل کے ہیں 700 روپیہ فی چوزہ بالکل فائنل قیمت ہے بحث سے اجتناب کیجئے جزاک اللہ واٹس ایپ نمبر zero 3 zero 6 double zero 25 one zero 5
Location
Pakistan
Ad id 1098939619
Report this ad