Description
روزگار کا موقع!
ہمیں ایک ماہر شیف کی ضرورت ہے جو کچوری،
سموسے اور حلوہ پوری بنانے میں مہارت رکھتا ہو۔
اگر آپ کو ان چیزوں کو بنانے کا تجربہ ہے اور آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔
رابطہ کریں:
(View phone number)
(View phone number)
مزید تفصیلات کے لیے۔ یہ پیغام ان لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کریں جو اس کام کے لیے موزوں ہو سکتے ہیں!