Description
مجھے کام کی ضرورت ہے میرا نام زمان ہے میں کشمیر سے ہوں کوئی بھی کام ہو میں کر لوں گا میری عمر 18 سال ہے اور مجھے جاب کی اشد ضرورت ہے میں ابھی اسلام اباد میں ہوں اگر کسی کو گھریلو ملازم کی ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں (View phone number) کریں میں حافظ بھی ھوں