Description
اچھی حالت میں بلکل نیو جیسا جھولا اور فیڈر 2سے3 سال استعمال شدہ ہیں جبکہ کوٹ اور کار بلکل نیو سیل کے لیے موجود ہے یا کوئی بے بی سائیکل،الیکٹرک بائیک یا الیکٹرک کار سے تبدیل کرنا چاہے تو بھی ہو جائیں گی ویڈیو بھی مل جائےگی
جھولا صرف 3000
فیڈر گرم کرنے والا 3000
بے بی کوٹ 2500
اکٹھی لینے والوں کو یہ سب 7 ہزار میں مل جائیں گی
نوٹ فیڈر وارمر سے سٹیم بھی دی جا سکتی ہے