Description
تین چھوٹے بچے ہیں جن میں ایک لڑکا عمر تقریبا 10 سال ایک لڑکی عمر تقریبا اٹھ سال ایک لڑکا عمر تقریبا چھ سال ان تینوں بچوں کو گھر پر ا کر قران پاک پڑھانا ہے بچے پہلے ہی پڑھ رہے ہیں قاری صاحب کسی وجوہات کی بنا پر چھوڑ گئے ہیں ۔ مناسب تنخواہ دی جائے گی قریبی رہائشی والوں کو ترجیح دی جائے گی اج ہی رابطہ کریں شکریہ