All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 12,500,000

برانڈ نیو اپارٹمنٹ برائے فروخت چاندنی چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی

Satellite Town - Block B, Rawalpindi
5 hours ago
Highlights
FurnishedUnfurnished
Bedrooms3
Bathrooms3
Area950
Details
Floor Level1
Area unitSquare Feet
Description
برانڈ نیو اپارٹمنٹ برائے فروخت چاندنی چوک، سیٹلائٹ ٹاؤن، راولپنڈی تفصیلات: 3 بیڈ + 3 اٹیچڈ واش روم پراٸم لوکیشن آسان رسائی خوبصورت اور کشادہ ٹی وی لاؤنج اوپن فرنٹ ویو صاف ستھرا اور برانڈ نیو اپارٹمنٹ گیس، پانی، بجلی، الگ ٹینک اور بورنگ دستیاب واسا کنکشن موجود پلازہ میں لفٹ اور کھلی پارکنگ دستیاب قیمت: 1 کروڑ 25 لاکھ کرایہ کی متوقع آمدن: 50,000 سے 55,000 روپے ماہانہ بکنگ کے لیے تیار 1.5 ماہ میں قبضہ دستیاب ہم کون ہیں؟ ہم پرائم گروپ آف کمپنیز، رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ اور مینجمنٹ کے ماہرین ہیں۔ ابھی رابطہ کریں! یا ہمارے آفس آئیں، ایک کپ چائے یا کافی کے ساتھ بات کریں اور جانیں کہ ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں! رابطہ نمبر: (View phone number) (24/7 کال سروس دستیاب)
Location
Pakistan
Ad id 1098809889
Report this ad