Description
استعمال شدہ ایل جی ایک ٹن اے سی
استعمال شدہ ایل جی ایک ٹن اے سی. بغیر پائپ ( بغیر انورٹر)
جَہان ہے جیسے ہیں کی حالت میں بچنا ہے
. انتہائی مناسب قیمت پر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ اے سی تقریباً تین سال استعمال ہوئے,
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی