All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 30,000

کلینک کا سامان ڈسپنسری ایگزامینیشن ٹیبل پیشینٹ بینچ

Others, Renala Khurd
9 hours ago
Details
ConditionNew
Description
کلینک کا سامان فروخت کرنا ہے بالکل نیا ہے خود تیار کروایا تھا ایک ڈسپنسری ہے 4فٹ چوڑی پانچ فٹ اونچی دو ریلنگ والے دراز اور ایکسٹرا سٹوریج کے ساتھ ایک ایگزامینیشن ٹیبل ہے 6فٹ کا اور ایک پیشینٹ کے بیٹھنے کے لیے ٹیبل ہے 5 فٹ لمبا بہت ہی اعلیٰ کوالٹی کی چیزیں ہیں سب جس نے لینی ہوں وہ ہی رابطہ، کرے لوکیشن شیر گڑھ رینالہ خورد
Location
Pakistan
Ad id 1098766399
Report this ad