Description
السلام علیکم ایڈ کو اچھے سے پڑھ لیں اس کے بعد رابطہ کریں فضول ریٹ مت لگائیں لینے والے حضرات رابطہ کریں بائک چیک کریں اس کے بعد بات کریں بائک بالکل اوکے ہے نیو کنڈیشن ہے ہر چیز جینون ہے اوریجنل حالت میں ہے بھائی چ ہزار چلا ہوا ہے بالکل 11 کنڈیشن میں نیو بائیک ہے کوئی کام نہیں ہے ہر چیز اوکے نمبر اسلام اباد کیا ہے فائل سمارٹ کارڈ ساتھ ہے بائیومیٹرک ہر چیز مل جائے