Description
افس شفتنگ کی وجہ سے اپنا پرانا آفس فرنیچر سیل کر رہا ہوں ۔کنڈیشن 10/8 ہے لیکن بہت مضبوط لکڑی کا بنا ہے ،اگر کوئی سارا سامان ایک ساتھ لے گا تُو مزید رعایت کر دی جائے گی رابطہ ۔۔(Chat with seller) اگر سم پر کال نہ لگے تو watsap پر رابطہ کریں
Big size office table = 5000
small size office table = 3000
office chair = 4000
3 PCs sofa's = 2500each
seater with draws = 2500
wooden rack =5000