Description
رؤف کلینک ,نذیراحمد ہاؤسنگ سکیم ,عارف روڈ ساہیوال کے اندر چلتی ہوئی انٹرنل فارمیسی کی ملکیت شیئر بیسں پر برائے فروخت ہے- خریدار کا بیالوجی کا میٹرک سائنس ، ڈپلومہ ان فارمیسی یا ڈسپینسرڈپلومہ, نزدیکی رہائشی ، 10 تا 12 لاکھ کی انویسٹمنٹ کا حامل اور خود فارمیسی پر حاضررہنا لازم ہے- دلچسپی رکھنے والے مرد اپنی سی وی وٹس ایپ کریں۔
zero three zero two - six zero eight - seven seven five five