All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 2,500

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ (شخصیت اور کارنامے)

Outfall Road, Lahore
3 days ago
Details
ConditionNew
TypeReligious Books
LanguageUrdu
Description
سیدنا علی بن ابی طالبؓ – شخصیت و کارنامے سیدنا علیؓ، رسول اللہ کے چچا ابو طالب کے بیٹے تھے اور بچپن سے ہی حضور کی زیر تربیت رہے۔ سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں شامل تھے اور ہجرت کی رات نبی کریم کے بستر پر سو کر عظیم قربانی دی۔ تمام غزوات (سوائے تبوک) میں بہادری سے شریک رہے اور بے مثال شجاعت کا مظاہرہ کیا۔ حضرت فاطمہؓ سے نکاح، خلفائے راشدین کے مشیر خاص اور اسلامی حکومت میں اصلاحات جیسے اہم کارنامے سرانجام دیے۔ خلافت کے دوران خانہ جنگیوں کا سامنا رہا، لیکن عدل و انصاف پر مبنی حکومت کی مثال قائم کی۔ ڈاکٹر علی محمد صلابی کی عربی کتاب سیدنا علی بن ابی طالبؓ – شخصیت و کارنامے کا ترجمہ، سیدنا علیؓ کی سیرت کا مستند تذکرہ ہے، جس میں تاریخی واقعات کو قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کا سلیس اردو ترجمہ شمیم احمد خلیل السلفی نے کیا ہے اور الفرقان ٹرسٹ نے شائع کیا ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1098517290
Report this ad