Description
میری عمر 40 سال ہےاور پاکستانی کھانے اچھے بنا لیتا ہوں مجھے کسی ہاسٹل یا فیملی میں کک یا ڈرائیور کی جاب چاہیے پارٹ ٹائم لڑکوں کا کھانا بھی بناتا رہا ہوں اگر کسی کے پاس پارٹ ٹائم کام بھی ہو تو وہ بھی رابطہ کر سکتا ہے کھانا بھی اچھا بنا لیتا ہوں اور ڈرائیونگ لائسنس بھی ہے ڈرائیونگ بھی اچھی کر لیتا ہوں