Description
فل سائز ڈونس فرٹیپلائزر بھی ہے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے چیک وارنٹی دو ہفتے کی اور کوئی گیس کا کوئی ریپیئرنگ نہیں ہوئی کوئی اوپن نہیں کسی بھی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں اگر ہو بھی تو ذمہ داری ہے جس بھائی نے لینی ہو اور رابطہ نمبر میں اوپر لکھ دیتا ہوں اسی نمبر پہ واٹس ایپ ہے اور اسی نمبر پہ کال کر سکتے ہو