Description
Small size,light weight,narrow dial waterproof watch,LG
یہ کوئ لیڈیز واچ نہیں ہے !
آپ نے کبھی لیڈیز واچ کا برقعہ دیکھا ہے ؟
یہ ہلکے وزن کی گھڑی ہے اور باریک نظر کے لئیے ہے،جب آپ کی نزدیک کی نظر کمزور ہو جائے گی تو پھر آپ کو بڑے ڈائل والی بھاری گھڑی پہننی پڑے گی !
لہذا لیڈیز واچ کا عقیدہ ہی سرے سے غلط ہے !