Description
شوکیس: تین دروازوں والا، شیشے کے ساتھ، جس میں برتن، گلاس اور دیگر اشیاء رکھنے کے لیے مناسب جگہ موجود ہے۔ نیچے دراز اور کیبن بھی ہیں۔
ٹیبل: مضبوط لکڑی کا، سادہ اور پائیدار، نیچے اضافی چیزیں رکھنے کی جگہ بھی موجود ہے۔
دونوں چیزیں اچھی حالت میں ہیں اور فوری فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
قیمت: مناسب
رابطہ: انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
(View phone number)