Description
ہمیں اسلام آباد میں گھر کے تمام کاموں کے لیے ایک بندہ چاہیے جو شادی شدہ ہو اور فیملی ساتھ رکھنا چاہتا ہو۔سرونٹ کوارٹر اور گیس بجلی ہمارے زمے ہے۔ کھانا اپنا کرنا ہو گا۔۔ بغیر بچوں کے ہو تو زیادہ بہتر ہے ۔ گھر کے دو افراد ہیں ۔میسج غور سے پڑھیں اگر معیار پر پورا اترتے ہیں تو نمبر بھیج دیں۔ہاے ہوئے والے میسج کر وقت برباد نہ کریں