Description
جو کچن ہیلپر کا کام جانتا ہو اور استری اور صفائی کا کام بخوبی کر سکتا ہو۔ تنخواہ 25 ہزار ماہانہ ، رہائش اور کھانا 3 وقت۔ تسلی بخش کام کی صورت میں 3 مہینے کے بعد تنخواہ 30 ہزار کر دی جائے گی سرکاری ملازم کی شخصی ضمانت لازمی ہے۔ بغیر شخصی ضمانت والے زحمت نہ کریں ۔ شکریہ