Description
السلام علیکم محترم کیا حال چال ہے ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں ہمارے پاس ایک فلی اٹومیٹک واشنگ مشین فار سیل ہے گڈ نڈیشن ہے 100 پرسنٹ اوکے ہے کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے جن صاحب کو خریدنی ہو رابطہ کرے
واٹس ایپ نمبر
زیرو تھری ٹو فور تھری فائو فور ٹو ا فائو
محمد شہزاد مغل