All categoriesDropdown arrow
1 / 6
Rs 130,000

کاؤنٹر بائک کے ساتھ لگا ہوا ہے

Jalalpur Pirwala, Multan
3 hours ago
Details
TypeFries
Description
اسلام و علیکم اچھا جی یہ رکشے والی فریم کے اوپر کاؤنٹر بنا ہوا ہے لیکن فریم چھوٹی بنوائی تھی کیوں کے کاؤنٹر بھی چھوٹا بنوانا تھا اس کو جہاں مرضی لے جائے اسکول کالیج وغیرہ کے سامنے لگا سکتے ہے گرمیوں میں گرمی کی آئٹم لگا سکتے ہیں فرائز سموسے رول وغیرہ لگا سکتے ہیں بائک ساتھ نہی ملے گی بائک اپنی لگائیں گے آپ
Location
Pakistan
Ad id 1098167075
Report this ad