Description
14/18
سائز کا کیج پنجرہ تھوڑے ٹائم استعمال ہوا موجود ہے جو کہ مختلف کاموں میں استعمال کیا جا سکتا ہے رابطے کے لیے واٹس ایپ نمبر
0333
33
01
862 پر رابطہ کر کے ویڈیو اور پکچر دیکھ سکتے ہیں
یہ پنجرا مختلف جگہ پر استعمال ہو سکتا ہے جیسے کہ گھر کے باہر کار پارکنگ یہ اپ پھر پرندے وغیرہ رکھنے کے لیے چھت پر فکس کروایا جا سکتا ہے