Description
گھر میں روز مرہ کاموں کے لئے ایک سنگل اور ضرورت مند عورت کی ضرورت ہے۔ مناسب تنخواہ اور رہائش دی جائے گی۔ خاتون نماز روزہ کی پابند ہو۔
نوٹ!خاتون کو کام کرنے کے لئے اپنے محرم کی رضامندی پیش کرنی ہو گی
تنخواہ + رہائشی
موبائل نمبر - صفر تین تین چھ پانچ نو پانچ نو ایک صفر دو