All categoriesDropdown arrow
1 / 1

ضرورت برائے گھریلو ملازمہ

Al Masoom Town, Faisalabad
3 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from10000
Salary to13000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
TypeMaid Jobs
Description
ضرورت برائے گھریلو ملازمہ ‍ ہمیں ایک ذمہ دار اور محنتی گھریلو ملازمہ کی ضرورت ہے جو روزمرہ کے کاموں میں مدد کر سکے۔ کام کی تفصیلات: صفائی ستھرائی کھانے پکانے میں مدد کپڑے دھونا اور استری کرنا دیگر گھریلو امور پتہ: المعصوم ٹاؤن، فیصل آباد ⏰ اوقات کار: صبح 9:30 سے شام 7:30 بجے تنخواہ: مناسب معاوضہ دیا جائے گا کم از کم تعلیم میٹرک ہو اصل شناختی کارڈ اور میٹرک کی سند سے مکمل تصدیق کے بعد نوکری دی جائے گی قریبی رہائشی کو ترجیح دی جائے گی صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں تجربہ کار امیدوار کو ترجیح دی جائے گی
Location
Pakistan
Ad id 1098050472
Report this ad