Description
یا مجنون 2007 ماڈل 10 کا نمبر لگا ہوا ہے گاڑی کا انجن اوکے ہے ٹائٹ ٹیوب نیو ہے گراری سیٹ نیا ہے سیون ڈی کارپیٹر لگا ہوا ہے 40 سے 45 کلومیٹر فیول ایوریج ہے ٹینکی ٹاپے تھوڑے راف ہیں باقی گاڑی ساری اوکے ہیں گاڑی کی فائل کارڈ اور بائیومیٹر موقع پہ موجود ہیں