Description
مین شاهراه فیصل پر عاٸشه باوانی کے سامنے ایریا میں آبادی کے درمیان چلتی هوٸی دوکان فروخت کے لٸے موجود هے۔ دوکان 24گھنٹے سیکیورٹی کے ساتھ محفوظ, کرایه انتهاٸی کم جوکه 13000 روپےهے۔ سیکیورٹی ڈپازٹ کوٸی نهیں, بجلی انتهاٸی کم ریٹ پر اور 24گھنٹے موجود هوتی هے۔ دوکان جنرل اسٹور, میڈیسن اور دوده دهی کے لٸے آٸیڈیل هے۔ دوکان سامان سمیت 350,000 (negotiateable) جس میں سات عدد اسٹیل ریک, چلتا هوا فرج, ٹی وی , ڈجیٹل کانٹا اور کاٶنٹر بھی شامل هیں۔ جاب ملنے کی وجه سے دوکان فروخت کر رها هوں۔ خواهشمند حضرات اس نمبر پر رابطه کریں۔ زیرو تین تین ایک آٹھ سات سات سات سات زیرو آٹھ