All categoriesDropdown arrow
1 / 3
Rs 19,999

Full size double bed

Zubair Colony, Faisalabad
3 hours ago
Details
ConditionUsed
TypeKing Bed
Material typeWooden
Description
سپرنگوں اور پوشش والا ڈبل بیڈ فروخت کیلئے موجود ہے نوٹ:- یہ بیڈ تخت اور میٹرس کی طرح نہیں ہے بلکہ سپرنگوں اور پوشش (جیسے صوفے کی پوشش ہوتی ہے) اس طرح کا بنا ہوا ہے اس پر میٹرس بچھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ خود ہی میٹرس کی طرح کا ہی بنا ہوا ہے بیڈ شیشم کی مضبوط لکڑی کا بنا ہوا ہے اور کنڈیشن بھی اچھی ہے جو کہ تصویروں میں صاف نظر بھی آ رہی ہے ساری تفصیل اردو میں بھی لکھ دی ہے تاکہ اچھی طرح اور آسانی سے سمجھ آ سکے یہ بیڈ جڑاں والا روڈ پر واقع زبیر کالونی میں موجود ہے قیمت میں جتنی ممکن ہوئی کمی بیشی کر دی جائے گی
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097838335
Report this ad