Description
یہ لوہے سے بنا مضبوط کاؤنٹر ہے اس کی لمبائی کم و بیش چھ فٹ ہے اور چوڑائی کم و بیش تین فٹ ہے اس میں چار گیس چولہے موجود ہیں جن میں سے دو برنر چولہے اور دو سٹاک چولہے ہیں گیس کی تمام وائرنگ لوہے اور پیتل کے پائپوں سے ہوئی ہوئی ہے نیچے اچھی خاصی کیبنٹ سپیس موجود ہے
ساتھ ایک خوبصورت گلاس ڈسپلے کاؤنٹر ہے جسے مختلف کاموں کی لیے استعمال کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ چیزیں وغیرہ رکھنے کے لیے جگہ
موجود ہے کاؤنٹرمضبوط ہے اور اور دیکھنے کے لحاظ سے خوبصورت ہے اپنے حساب سے استعمال کے لیے
اس میں باآسانی تبدیلیاں بھی کروائی جا سکتی ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں
شکریہ