All categoriesDropdown arrow
1 / 18
Rs 5,000,000

چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت

New Afzal Town, Rawalpindi
1 week ago
Description
چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت۔ (افضل ٹاؤن، نیازی پلازہ، اسکیم 3، راولپنڈی) یہ ایک چلتا ہوا گارمنٹس کا کاروبار ہے جو راولپنڈی کے مشہور علاقے اسکیم 3، افضل ٹاؤن، نیازی پلازہ میں مین روڈ پر واقع ہے۔ شاپ کرائے کی ہے جس کا ماہانہ کرایہ صرف 19,500 روپے ہے۔ یہ دکان تین شاپس پر مشتمل ہے اور بہترین لوکیشن پر واقع ہے جہاں گاہکوں کی اچھی آمدورفت رہتی ہے۔ کاروبار فروخت کرنے کی وجہ ملک سے باہر جانا ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے سنہری موقع ہے جو گارمنٹس کے شعبے میں اپنا کامیاب کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود کاروبار کو مزید بڑھانا چاہتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔ (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1097798456
Report this ad