All categoriesDropdown arrow
1 / 1

ہمیں گھر کے لئے ایک اچھی انسان میڈ کے طور پر چاہئے

Others, Chiniot
18 hours ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Type of AdJob Offer
Salary from30000
Salary to35000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
TypeMaid Jobs
Description
رہائش کھانا میڈیکل اور ایڈوانس سیلری ہر ماہ ایڈوانس سیلری ملی گی ہمیں ایک با عزت وفادار ملازم چاہیے گھر میں ایک ماں ہے جو بزرگ ہیں شوگر اور بلڈ پریشر کی مریض ہیں ایک 6 سال کی بچی ہے اور ان دونوں کا خیال رکھنے والی ایک اچھی وفادار میڈ چاہیے ملازمت ضلع چینوٹ کے گاؤں چک نمبر 149 میں چوہدری شہزاد ذوالفقار علی مونا کے گھر میں ہے مہربانی ضرورت مند حضرات رابطہ کریں شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1097787743
Report this ad