Description
ہمارے ہوٹل میں درج ذیل مواقع دستیاب ہیں:
پوزیشنز: ویٹر اور ہاؤس کیپنگ اسٹاف
تنخواہ: 17,000 سے 25,000 روپے
سہولیات: صاف ستھری رہائش اور 3 وقت کا کھانا
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں سے گزارش ہے کہ دیے گئے نمبر پر صرف واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں۔
براہ کرم کال یا میسجز سے گریز کریں۔