Description
ایک عدد ریڈی بمع فلیکس ایک عدد شیشے والا کاؤنٹر فل سائز کا کراکری کا سامان ایک عدد گھڑا بڑے سائز والا کاؤنٹر کے اندر لائٹس اور پنکھا لگا ہوا ہے چھوٹے سائز کا ایک عدد سات بڑی والی چھتری چھ فٹ کی جس کی تھوڑی سی مرمت ہونے والی ہے باقی کنڈیشن اچھی ہے اور سارا سامان نئی حالت میں موجود ہے صرف ایک ماہ استعمال ہوا ہے اور کاروبار شروع کرنے کا بہترین موقع ہے