Description
نان میگنٹ سٹیل سے بنا مکمل شاپ کاؤنٹر کارٹ فرائیر 16 لیٹر ، ھاٹ پلیٹ ،اورایک علیحدہ برنر نیچے سامان رکھنے کی جگہ اور اوپر شیشے لگے ھیں کاؤنٹر مکمل طور پر شاپ ھے ٹائر لگے ھیں ایک جگہ سے دوسری جگہ لےجایا جا سکتا ہے کاؤنٹر وارث پورہ میں دیکھا جا سکتا ہے