Description
اسلام علیکم
سب سے پہلے فون صرف صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان کریں
چائے پراٹھا بنانے کے لیے ایک مرد چاہیے
صفائی کے لئے ایک بندہ چاہیے
اور ایک عورت صفائی کے لئے چاہیے
رہائش کھانا مفت ہے
صرف وہ لوگ ہی رابطہ کریں جنہوں نے کام کرنا ہو اور اچھی عادات ہوں اگر آپ کے اِرد گرد بھی کوئی حقدار ہو تو ضرور بتائیں
جزاک اللہِ