Description
دو عدد ککے مندرے ڈیرہ غازی خان کے ڈبل ہڈی ڈی فیس جانور عمر سات ماہ دونوں کھیرے جانور ہیں پھلنے پھولنے والے جانور ہیں مکمل ویکسین شدہ ااعلی کولٹی جانور ہیں
جسکے لینے والے فضول میسج نہ کریں اور کاٹو مال کے ریٹ پر خریدنے والے بکرہ منڈی کا وزٹ کریں