Description
۔۔۔۔۔مخلط العزیز۔۔۔۔ـ خوشبو پسند کرنے والوں کے لیے ایک بہترین انتخاب جو دیر تک آپ کو معطر رکھے۔اور آپ کو پورا دن مہکاے رکھے۔یہ ایک میٹھی اور نفیس اور عمدہ خوشبو ہے ۔اس عطر کی منفرد خصوصیت اس کی غیرمعمولی لاسٹنگ ہے لاسٹنگ کے شوقین حضرات رابطہ فرمائیں۔پورے پاکستان میں کیش ان ڈلیوری موجود ھے