Description
عہدہ: فوڈ ڈیلیوری رائیڈر
مقام: ڈی ایچ اے فیز 3
ضروریات:
اپنی موٹر سائیکل اچھی حالت میں ہونی چاہیے۔
CNIC اور فعال اینڈرائیڈ موبائل فون لازمی ہیں۔
فوڈ ڈیلیوری کا تجربہ ضروری ہے۔
نقشہ (Map) استعمال کرنا آتا ہو۔
فوائد:
تنخواہ: 30,000 سے 35,000 روپے۔
دورانِ کام مفت کھانے کی سہولت۔
رہائش فراہم کی جائے گی۔