Description
معزز حضرات:
یہ کالم اسپیکر مسجد کی اندرونی حال میں نماز اور بیان کے لیے استعمال ہونے والے ہیں
ہم نے اپنی مسجد میں کالم اسپیکر کو اپگریڈ کیا ہے مطلب یہ ہے کہ ہم لوگوں نے نئے سپیکر لگا لیے ہیں جس کی وجہ سے ہم اس کو سیل کر رہے ہیں ایک عدد سپیکردہزار روپے کا ہے تین پیس کا پیئر PAIRہےچھ ہزار روپے اس کی قیمت ہے اگر کسی صاحب کو سمجھ میں ائے تو بھلے اپ مجھے پیسے بتا دینا ٹھیک ہے انشاءاللہ جیسا بھی ہوگا جو مناسب مزید ہو سکے گا وہ کر لیں گے
محمد سلمان سہروردی
(View phone number) Whatsup